11 جون، 2009، 11:13 AM

نبیہ بری

اسرائیل لبنان کی کمین میں ہے// لبنانیوں کے سازشوں کےمقابلے میں ہوشیار رہنا چاہیے

اسرائیل لبنان کی کمین میں ہے// لبنانیوں کے سازشوں کےمقابلے میں ہوشیار رہنا چاہیے

لبنان کی پارلیمنٹ کے سربراہ نبیہ بری نے کہا ہے کہ لبنانی عوام کی اسرائیل کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنا چاہیے کیونکہ اسرائيل لبنان کی کمین میں ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  لبنان کی پارلیمنٹ کے سربراہ نبیہ بری نے کہا ہے کہ لبنانی عوام کی اسرائیل کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنا چاہیے کیونکہ اسرائيل لبنان کی کمین میں ہے ۔ انھوں نے کہا کہ لبنانی عوام نے انتخابات سے پہلے اور انتخابات کے بعد اسرائیلی سازشوں کو فرموش نہیں کیا ہے انھوں نے کہا کہ تمام لبنانی جانتے ہیں کہ اسرائیل ان کا سب سے پہلا اور بڑا دشمن ہے اور لبنانیوں پر ضرب لگانے کے لئے وہ کمینگاہ میں بیٹھا ہوا ہے۔ نبیہ بری نے تمام لبنانیوں پر زوردیا ہے کہ وہ  لبنانی پارلیمان کے انتخابات کے بارے میں اسرائیلی پروپیگنڈوں پر توجہ نہ دیں ۔

News ID 894635

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha